شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

روپے کی قدرگرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی


کراچی(ویب ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے روپے کی قدر میں تاریخی کمی کا نوٹس لے لیا۔ ڈی جی ایف آئی ذرائع ایف آئی اے کے مطابق چاروں صوبوں میں کریک ڈاؤن کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیمیں آج رات سے ہی کارروائیاں شروع کریں گی۔خیال رہے کہ روپے کی قدر غیر مستحکم

ہونے سے اوپن مارکیٹ میں ایک ہی روز میں 9 روپے 75 پیسے اضافے کے ساتھ ڈالر
134.50 روپے کا ہو گیا ہے۔

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس