شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات بھی موقع پرست نکلے۔۔ پاکستان نے پیسے لینے سے انکار کیوں کیا؟سعودی عرب پاکستان سے کیاچاہتاتھا؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی


اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حالیہ سینیٹ انتخابات میں پنجاب میں پی ٹی آئی کے 12 ارکان صوبائی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیا ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات جن شرائط پر ہمیں پیسے دے رہے تھے ہم ان شرائط پر پیسے نہیں لے سکتے تھے وزیراعظم عمران خان کو شہباز شریف کو پرو ڈکشن

آرڈر پر کوئی اعتراض نہیں ہے منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ حالیہ سینیٹ انتخابات میں پنجاب میں 12 ارکان صوبائی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیا ہو سکتا ہے کہ ن لیگ کو ووٹ دینے والوں میں پارٹی میں شامل ہونے والے کچھ آزاد ارکان بھی ہوں دنیا مطلب کی ہے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے جن شرائط پرپیسے مل رہے تھے ہم ان شرائط پر پیسے نہیں لے سکتے تھے ہم نے اپنے اسٹریٹجک اور اکنامک مفادات کو دیکھا ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کی ریکوزیشن پر شہبا زشریف کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو بلا رہے ہیں وزیراعظم کو شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

Image result for fawad chaudhry

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس