شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

ایشیا کپ ،پاکستان اور ہانگ کانگ کا میچ ختم ، دھماکے دار نتیجہ آگیا


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیا کپ میں اپنے ابتدائی میچ میں پاکستان نے ہانک کانگ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ 117رنز کے ہدف کا تعاقب پاکستان نے 24 ویں اوورز میں کر لیا۔ اوپپنگ بلے باز امام الحق نے 50رنز ناٹ آئو ٹ کی اننگز کھیلی ۔ جبکہ بابر اعظم 33رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ اس سے قبل ہانگ کانگ کی ٹیم 36ویں اوورز میں 116 رنز بنا کر آئوٹ

ہو گئی۔ عثمان خان شنواری نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جبکہ شاداب خان اور حسن علی نے بھی ایک ایک وکٹ لی۔ پاکستان اپنا اگلا میچ بدھ کےروز روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس