شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

بیگم کلثوم نواز چودھری نثار کے متعلق کیا کہا کرتی تھی جو سچ ہوا ؟


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکرنےمعروف صحافی عارف نظامی سے سوال کیاکہ کلثوم نواز کے لندن میں ہونے والے جنازے میں چوہدری نثارنے بھی شرکت کی کچھ لوگوںکاخیال ہےکہ چوہدری نثارکے کلثوم نواز کے ساتھ اچھے نہیں رہے جس کے جواب میں عارف نظامی نے کہاکہ سیاست میں کلثوم نواز کاکلیدی رول رہاہے ان کی

بندہ شناسی نواز شریف سے بہترتھی۔میاںنوا زشریف توایسے آدمی ہیں کہ جس نے کہہ دیاکہ یہ اچھاہے توانہوں نے بھی کہاکہ ہاں یہ اچھاہے۔انہوں نے مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس