شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

اسسٹنٹ کمشنرکی گاڑی کے قریب دھماکا،شہادتوں کی اطلاعات


پشین (ویب ڈیسک )صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں بائی پاس کے قریب دھماکے میں 2 لیویز اہلکار شہید اور 3 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق بائی پاس پر اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 5 لیویز اہلکار زخمی ہوئے تھے۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے لیویز اہلکاروں کو ہسپتال

منتقل کیا جارہا تھا، تاہم 2 شدید زخمی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس