شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

اسحاق ڈارکوڈی پورٹ کرنیکامعاملہ ،برطانیہ نے ایسافیصلہ سنادیاکہ جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے


لندن (ویب ڈیسک)برطانوی حکومت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ڈی پورٹ کرنے کی عوامی درخواست مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے عوامی درخواست مسترد کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ برطانیہ اور پاکستان میں مجرموں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں ہے۔ اس لئے حکومت پاکستان کو باقاعدہ رابطہ کرنا ہوگا۔برطانوی حکومت کی جانب سے کہا

گیا کہ پاکستان کے ساتھ مجرموں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں ہے۔ اس لئے اسحاق ڈار کو ڈی پورٹ نہیں کیا جا سکتا۔

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس