شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک بھارت میچ کے دوران بڑی سکرینیں لگا کر ہلہ گلہ کرنے پر پابندی عائد کردی


لاہور (نیوزڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے 8محرم الحرام کو ایشیا ء کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران بڑی سکرینیں لگا کر ہلہ گلہ کرنے پر پابندی عائد کردی ۔ محکمہ داخلہ کے مطابق محرم الحرام کے احترا میں 8محرم الحرام کو پاک بھارت میچ کے دوران ہلہ گلہ کرنے ،شہر میں بڑی سکرینیں لگانے اور میچ جیتنے کے بعد جشن منانے پر پابندی ہوگی ۔ محکمہ داخلہ

کی جانب سے ہوٹلز اور پارکس انتظامی کو ہدایات جاری کردیں ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس