شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

آسٹریلیا میں اسٹرابیریز سے پراسرار آدھی سوئیاں نکلنے لگیں


سڈنی(نیوزڈیسک) آسٹریلیا میں اسٹرابیریز سے پٴْراسرار آدھی سوئیاں نکلنے لگیں، شہری خوفزدہ ہو گئے، محکمہ صحت نے عوام سے اسٹرابیریز استعمال نہ کرنے کی اپیل کر دی۔ آسٹریلیا کی ریاستوں کوئنزلینڈ، نیوسا ئوتھ ویلز او روکٹوریہ میں اسٹربیریز سے سوئیاں نکل آئیں، جس کے بعد محکمہ صحت نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پہلے سے خریدی ہوئی

اسٹرابیریز استعمال نہ کریں۔سوئیاں نکلنے کے واقعے کے بعد متعلقہ دونوں برانڈز نے مارکیٹ سے مال واپس منگوالیا ہے۔۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، سوئیوں والی اسٹرابیری کھانے سے ایک شخص کو اسپتال بھی جانا پڑا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس