شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

گاڑیوں کی رجسٹریشن ختم۔۔حکومت نے جدید نظام متعارف کروا دیا


لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن ختم کر کے سمارٹ کارڈ کی منظور ی دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن ختم کر کے سمارٹ کا رڈ کی منظور ی دے دی گئی ہے، رجسٹریشن ختم کرنے کے لئے سمارٹ کارڈکی سمر ی 6ماہ قبل وزیر اعلی پنجاب کو بھجوائی گئی تھی جس کی منظوری دے دی گئی ہے ، سمری

منظوری کے بعد فنانس کمیٹی کو بھیج دی گئی ہے ،یکم اکتوبر کو سمارٹ کارڈ کے اجراء کا افتتاح کر دیا جا ئے گا۔علاوہ ازیں سما رٹ کارڈ میں گاڑی اور مالک کا تمام ریکارڈ بھی موجود ہو گا ،شہری رجسٹریشن بک جمع کراکے سمارٹ کارڈ حاصل کرسکیں گے،ابھی تک سمارٹ کارڈ کی قیمت کا تعین نہیں کیا گیا ۔ ، سمری منظوری کے بعد فنانس کمیٹی کو بھیج دی گئی ہے ،یکم اکتوبر کو سمارٹ کارڈ کے اجراء کا افتتاح کر دیا جا ئے گا۔علاوہ ازیں سما رٹ کارڈ میں گاڑی اور مالک کا تمام ریکارڈ بھی موجود ہو گا ،شہری رجسٹریشن بک جمع کراکے سمارٹ کارڈ حاصل کرسکیں گے۔

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس