شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

آپ واٹس ایپ استعمال تو کرتے ہوں گے مگر اس کا یہ فیچر آپ کے علم میں نہیں ہوگا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )واٹس ایپ ایک سوشل میڈیا چیٹ مسینجر ہے اور اسے دنیا کے کئی ممالک میں استعمال کیا جاتا ہے ،اس ایپ میں ایک ایسا فیچر موجودہے جس سے آپ بیک وقت متعدد افراد کو ایک پیغام بھیج سکتے ہیں واٹس ایپ چیٹس کے اوپر بائیں جانب اسکرین پرجائیں جہاں براڈ کاسٹ لیسٹس لکھا ہوا ہے اسے کلک کرنے سے آپ بیک وقت متعدد افراد

کو ایک پیغام بھیج سکتے ہیں،اس کی مدد سے آپ گروپ چیٹ کو تشکیل دیئے بغیر ہی ایک میسج کو واٹس ایپ پر اپنے تمام دوستوں کو بھیج سکتے





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس