شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

اناللہ واناالیہ راجعون کوئلے کی کان میں دھماکا،9افرادجاں بحق


کوہاٹ (ویب ڈیسک)کوہاٹ کے علاقے اخوروال میں موجود کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکا ہوا اور کان بیٹھ گئی جس کے ملبے تلے 11کان کن دب گئے۔ جن میں سے 9جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔پولیٹیکل ذرائع کے مطابق واقعے کے فوری بعد امدادی کارروائی شروع کر دی گئی جس کے دوران 9مزدوروں کی لاشوں کونکال

لیا گیا، ملبے تلے دبے2 افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائی جاری ہے۔

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس