شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

بوسنیا کے مکینک نے گاڑی چلانے کیلئےپٹرول کانہیں بلکہ ایسی چیز کا استعمال کیاکہ جان کر آپ حیران رہ جائینگے


اسلام آباد(نیو زڈیسک)پٹرول ،ڈیزل اور گیس سے تو سب ہی گاڑی چلاتے ہیں لیکن بوسنیا کے ایک مکینک نے کوکنگ آئل سے گاڑی چلاکر ثابت کیا کہ ان کا سٹائل کچھ الگ ہی ہے۔گاڑیاں عام طور پر پٹرول،گیس اور ڈیزل پر چلتی ہیں لیکن بوسنیا کے ایک مکینک نےکوکنگ آئل کے ذریعے گاڑی چلا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔Fikret Causic نامی

شخص نے 3 سال قبل متبادل ذرائع سے گاڑی چلانے پر تجربات شروع کئے تھے جس کے بعد وہ سن فلاور آئل کے ذریعے گاڑی چلانے میں کامیاب رہا ہے ۔نوجوان کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک لٹر میں 20 کلو میٹر گاڑی چلاتا ہے جبکہ وہ اس منصوبے کو بڑے پیمانے پر شروع کرنے کیلئے ایک پارٹنر کی تلاش میں ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس