شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

نیب کی جانب سے ایکشن کے بعد جہاز میں پاکستانی جھنڈے کیساتھ رقص کرتی لڑکی کا جواب بھی سامنے آگیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک )”میرا ارادہ پاکستان میں ٹورازم کو پروموٹ کرنا تھا میں معافی مانگتی ہوں میرا ارادہ کسی کا دل دکھانا نہیں تھا” ۔ قومی پرچم کیساتھ پی آئی اے فلائٹ میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی تنقید پر ڈانس کرنیوالی لڑکی کا ردعمل آگیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل چیئرمین نیب نے ڈانس کی ویڈیوسامنے آنے کے بعدسی ای اوپی آئی اے سے نوٹس لیتے ہوئے جواب طلب کیاتھاجبکہ واقعہ کی تحقیقات اوراس میں ملوث افرادکے خلاف کارروائی کابھی حکم دیاتھا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس