شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

اختلافات اپنی جگہ لیکن جب عمران خان ارکان کی فہرست پردستخط کرنےپہنچے توسپیکرایازصادق نے ایساکیاکام کیاکہ عوام کے دل میں ان کی عزت بڑ ھ گئی


اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ارکان کی فہرست میں دستخط کے لئے پہنچے تو اسپیکر ایاز صادق نے کھڑے ہو کر ان سے مصافحہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان حلف برداری کے بعد ارکان کی فہرست میں دستخط کرنے کے لیے پہنچے تو پی ٹی آئی اراکین نے

ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا جبکہ اسپیکر ایاز صادق نے بھی کھڑے ہو کر مصافحہ کیا اور انہیں مبارک پیش کی





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس