شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

ایک طرف قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین کی تقریب حلف برداری تو دوسری جانب سابق وزریراعظم نوازشریف کے حوالے سے بڑی خبرآگئی


اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اڈیالہ جیل جانے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کو ایک ماہ قید کے بعد احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے نواز شریف کو بطور ملزم جبکہ سربراہ جے آئی ٹی واجد ضیا کو بطور گواہ طلب کر رکھا ہے۔نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کا طویل وقفے کے بعد آج سے دوبارہ آغاز ہو گا۔ اسلام آباد

ہائیکورٹ کے ریفرنسز منتقلی کے فیصلے کی بدولت جج محمد بشیر کے بجائے احتساب عدالت کے دوسرے جج ملک ارشد ٹرائل آگے بڑھائیں گے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس