شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

یف بی آر نے پشاور کے سونے ، ہیرے ، جواہرات ، قیمتی پتھروں ، کے تاجروں ٹیکس چوری کے حوالے سے تحقیقات شروعا


اپشاور(نیوزڈیسک) ایف بی آر نے پشاور کے سونے ، ہیرے ، جواہرات ، قیمتی پتھروں ، کے تاجروں ٹیکس چوری کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہے پشاور کے بعض جیولری کے تاجروں نے رعایتی ایس آر او کا غلط استعمال کیا تھا درآمد کیا جانے والا سونا اوراس سے بننے والے زیوارات کی برآمد سے زر مبادلہ و ترسیل زر پاکستان میں نہیں لائے گئے

ایف بی آر پشاور کے ذرائع کے مطابق اس ضمن میں پشاور کے بڑے بڑے جیولری کے کاروبار کرنے والے تاجروں کے بارے میں تحقیقات شروع کردی ہیں ٹیکس چوری میں ملوث پشاور کے جیولری کے تاجروں کے بارے میں ایف بی آر پشاور ، ایف بی آر اسلام آباد مشترکہ طور پر تحقیقات کررہے ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ رعایتی ایس آر او کے بڑے پیمانے پر غلط استعمال کیا گیا جس میں جیولر ، تاجر امپورٹر کم ایکسپورٹر ملوث ہیں ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس