شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

سندھ اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب کر لیا گیا


کراچی ۔ (نیوزڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب کر لیا گیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے بروز پیر 13 اگست کو صبح 10 بجے سندھ اسمبلی کا اجلاس سندھ اسمبلی بلڈنگ میں طلب کر لیا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس