شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

کسی بھی ملک کا حج کوٹہ دوسرے کو نہیں ملے گا،سعودی عرب کا نیا اعلان


مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک) نائب وزیر حج و عمرہ عبد الفتاح مشاط نے کہاہے کہ کسی بھی ملک کے حساب پر دوسرے ملک کے حج کوٹے میں اضافہ نہیں کیا جائیگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے بتایا کہ امسال حج موسم میں حجاج کی تعداد گزشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ پختہ ہے۔ پہلی بار مشاعر مقدسہ میں پہلے سے تیار خوراک پروگرام نافذ کیا

جائیگا۔ امسال 15فیصد تک دائرہ محدود رہیگا۔ آئندہ برسو ںکے دوران اسکاد ائرہ وسیع کردیا جائیگا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس