شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

امریکا :منچلے نے جہاز سے گیند باسکٹ کر دیا


نیویارک (نیوزڈیسک) ایڈونچر لورز ہر روز کچھ نیا کرنے کی لگن میں رہتے ہیں، امریکا میں منچلے نے منفرد انداز اپناتے ہوئے گیند کو ہوائی جہاز سے باسکٹ میں ڈال کر سب کو دنگ کر دیا۔ امریکا میں باسکٹ بال پلیئر نے منفرد ایڈونچر دکھاتے ہوئے باسکٹ بال کھیلنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ ہارلیم نامی کھلاڑی نے جہاز میں بیٹھے بیٹھے رن وے پر اس مہارت سے

گیند کو باسکٹ کیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ اس سے پہلے ہارلیم ہیلی کاپٹر اور کرین سے لٹک کر بھی ایسا ہی کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس