شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

امریکی باکس آفس پر آج دو فلموں میں زبردست مقابلہ


نیویارک (نیوزڈیسک) امریکی باکس آفس پر گھمسان کا رن پڑنے کو ہے ، شارک اور ٹام کروز میں مقابلہ ہونے والا ہے، کون لے جائے گا بازی اس کا فیصلہ تو فلموں کی ریلیز کے بعد ہی ہوگا۔ آج سے شروع ہونے والے اینڈ پر فلموں دی مگ اورمشن امبوسبل، فال آؤٹ میں سبقت کی لڑائی ہو گی، امریکی باکس آفس پر کس کا راج ہوگا؟ خونی شارک پربنی فلم دی مگ

آج امریکا میں ریلیز ہوگی۔ خوفناک شارک کی فلم دی مگ امریکا میں آج ریلیز ہو رہی ہے اور اسے آتے ہی ایکشن سے بھرپور فلم مشن امبوسبل،فال آؤٹ کا سامنا ہے، فلمی پنڈت ابھی تک پیش گوئی نہیں کر سکے کہ کون باکس آفس پر نمبر ون ہو گا بھالو ونی دی پو کی کہانی پر بنی فلم کرسٹوفر رابن البتہ دوسرے نمبر پر آئے گی، سسیاہ فام پولیس افسر کی سچی کہانی پر مبنی فلم بلیک کلینز مین ٹاپ تھری میں شامل ہو گی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس