شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

ایشا گپتا نے کس بھارتی کرکٹر سے شادی کرنے کا ارادہ کر لیا،مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے کرکٹر ہاردیک سے شادی بارے خبروں کی تردید کر دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان دنوں ایشا گپتا کرکٹر ہاردیک سے شادی بارے خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں، جن میں کہا جا رہا ہے کہ وہجلد شادی کرنیوالی ہیں۔ جس پراداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ جب شادی کریں گی تو سب کو معلوم ہوجائے

گا، فی الحال ان کا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔واضح رہے کہ اس قبل بھی بھارتی کرکٹر نے بالی ووڈ اداکاروں سے شادیاں کی ہیں اور اب ہاردیک کے حوالے سے خبریں زیر گردش ہیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس