شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

شاہد کپور اور کیارہ اڈوانی کس تامل فلم کے گانے میں جلوہ گر ہوں گے


ممبئی۔ (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہد کپور اور کیارہ اڈوانی تامل فلم ’’کڈھلان ‘‘ کے ایک گانیمیں جلوہ گر ہوں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابقشاہد کپور اور کیارہ اڈوانی تامل فلم ’’کڈھلان ‘‘ کے گانے’’اروشی‘‘ کے نئے ورژن میں جلوہ گر ہوں گے، گانے میں آواز کا جادو یو یو ہنی سنگھ جگائیں گے، گانے کی وڈیو کی عکس بندی ممبئی میں گفتی کی ہدایت کاری

میں کی جا رہی ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس