شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

82 سالہ جاپانی شخص کس کس صلاحیت کا ہامل ہے


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)82 سالہ جاپانی شخص کس کس صلاحیت کا ہامل ہے یوں تو بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی اکثر افراد کی جسمانی فٹنس ساتھ چھوڑ دیتی ہےتاہم ایک جاپانی معمرشخص نے روایت بدل ڈالی۔82 سالہ جاپانی بزرگ نے نوجوان باڈی بلڈرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جاپان سے تعلق رکھنے والے معمر شخص نہ صرف باڈی بلڈنگ کے

ماہر ہیں بلکہ اس عمر میں بھی نوجوانوں کی طرح بھاری بھرکم وزن اُٹھاتے ہوئے ویٹ لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہیں جبکہ خود کو فٹ رکھنے کیلئے روزانہ پابندی سے ورزش بھی کرتے ہیں اور کئی مقابلے اپنے نام بھی کر چکے ہیں۔82 سالہ جاپانی شخص کس کس صلاحیت کا ہامل ہے





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس