شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

1500 اور 100 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ہوگی


سرگودھا(نیوزڈیسک) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت ِ پاکستان کے زیرِ اہتمام 1500 اور 100 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست بروز بدھ کو کراچی اور مظفر آباد میں ہوگی، 1500 روپے والے انعامی بانڈ کی مجموعی طور پر 75 ویں جبکہ 100 روپے والے بانڈز کی مجموعی طور پر 23 ویں قرعہ اندازی ہوگی، 1500 روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ‘ دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کے 3 انعامات ‘ تیسرا

انعام 18 ہزار 500 روپے کے 1696 انعامات ہیں ،اسی طرح 100 روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے‘ دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کے 3 انعامات جبکہ تیسرا انعام 1 ہزار روپے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس