شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اُمیدوار ہوں یا نہیں؟؟ عاطف خان کے اپنے بیان نے معاملہ ہی ختم کر دیا


مردان (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عاطف خان نے کہاہے کہ مجھے وزارت اعلیٰ سے متعلق علم نہیں ،ْپارٹی ترجمان میڈیا کو آگاہ کر دیں گے۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ مجھے وزارت اعلیٰ سے متعلق علم نہیں ہے کہ پارٹی کن ناموں پر غور کررہی ہے،جب فیصلہ ہوگا تو پارٹی کے ترجمان میڈیا کو آگاہ کر دیں

گے،ایک دو روز میں کے پی کی وزارت اعلیٰ سے متعلق آگاہ کر دیا جائے گا، میرے قومی اسمبلی کے حلقے میں دوبارہ گنتی کا عمل طویل ہے۔

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس