شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

میرے محبوب کو قسم کی ضرورت کیا ہے ؟


‮ایک صحابی بکریاں چراتے تھے جب کبھی مدینہ طیبہ واپس آتے تو پوچھتے کہ قرآن پاک کی کون سی نئی آیات اتر ی ہیں؟ یا نبی کریم ؐ نے کوئی خاص بات ارشاد فرمائی ؟ ان کو بتا دیاجاتا ایک دفعہ واپس آکر پوچھا تو انہیں بتا دیا گیا کہ یہ آیات اتری ہیں جن میں اللہ تعالیٰ نے قسم کھا کر فرمایا کہ میرے بندو ! میں ہی تمہیں رزق دینے والا ہوں جب انہوں نے یہ بات سنی

تو وہ ناراض ہونے لگے اور کہنے لگے کہ وہ کون ہے جس کو یقین کیلئے میرے اللہ کوقسم کھانی پڑی ، سبحان اللہ یہ محبت کی بات ہے ۔تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں ۔ میری سادگی تو دیکھ کیا چاہتاہوں ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس