شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

چوہدری نثارکامذاق بنادیاگیا حلقے کے لوگوں نے انہیں ووٹ کیوں نہیں دیئے ؟ چوہدری نثار نے چار وجوہات بتا دیں


لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار پروفیسر توفیق بٹ اپنی ایک طنزیہ و مزاحیہ تحریر میں چوہدری نثار کی چکرا دینے والی باتوں اور دھمکیوں کے بعد بدترین شکست کے حوالے سے لکھتے ہیں۔۔۔ میں چوہدری نثار پوری ذمہ داری سے کہہ رھا ھوں میرے حلقے کے لوگوں نے چار وجہ سے مجھے ووٹ نہیں دئیے ۔۔۔۔ایک وجہ میں بتا نہیں سکتامدوسری وجہ بتانے کا

فائدہ نہیں،تیسری وجہ بتا دی تو بڑی خرابی ھوگی،اور چوتھی وجہ میں وقت آنے پر بتاؤں گا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس