شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

سسر نے بہو سے نکا ح کرکے شرمناک مثال قائم کردی ، طلاق کے بعدکیاشرمناک کام کرتارہا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے


ریلی (ویب ڈیسک ) بھارتی پولیس نے حلالہ کے نام پر اپنی بہو کے ساتھ جنسی زیادتی کا ارتکاب کرنیوالے ایک شخص کوگرفتار کرلیا ہے ، بہو کی جانب سے شکایات کرنے پر پولیس نے اس کے سسر کو گرفتار کیا جبکہ خاتون کے خاندان کے دیگر افراد کے خلاف بھی مختلف الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق 28سالہ خاتون کو ایک

سوشل ورکر نادیہ خان پولیس سٹیشن لیکر آئی جہاں سسر کے ہاتھوں متعدد بار جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون نے بتایا کہ اس کے خاوند نے لڑ جھگڑ کر اس کو طلاق دیدی جس پر اس کے رشتہ داروں اورخود اس کے خاوند نے مجھے کہا کہ میں اپنے سسر سے نکا ح کرلوں کیونکہ دوبارہ اپنے شوہر سے شادی کرنے کیلئے یہ ضروری تھا جس پر میں نے اپنے سسر سے نکا ح کرلیا جس نے مجھے سے جنسی زیادتی کی اور بعد میں مجھے طلاق دیدی جس پر میں نے دوبارہ اپنے شوہر سے نکا ح کرلیا ۔خاتون کے مطابق طلاق دینے کے باوجود بھی میرا سسر بعض نہ آیا اور جب موقع پر پاتا میرے ساتھ اپنی جنسی خواہش پور ی کرلیتا جس پر میں نے اپنے خاوند کو بتایا تو اس نے بجائے اپنے باپ کو کچھ کہنے کے مجھے دوبارہ طلاق دیدی اور اب دوبارہ نکا ح کیلئے مجھے اپنے دیورسے نکا ح کرنے پر مجبور کیا جا رہاہے ۔پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرتے ہوئے اس کے سسر کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ اس کے خاوند ، دیور اور ساس کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرتے ہوئے اس کے

سسر کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ اس کے خاوند ، دیور اور ساس کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس