شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

عمران خان وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھا چکے ہوں گے،شہباز شریف نے قریبی دوست کو کہا ہے کہ۔۔۔۔۔نصرت جاوید نے لائیو شو میں چونکا دینے والی خبر دے دی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ کارنصرت جاویدنے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ نوازشریف کی سٹوری بائونس بیک کرے گی اورجب نئے وزیراعظم (جوکہ میرے خیال میں عمران خان ہی ہوں گے )جب حلف اٹھالیں گے۔شہبازشریف نے اپنے قریبی لوگوں سے کہاہے کہ مجھے لگتاہے کہ ہمیں 45سیٹوں تک

محدودکررہےہیں ۔یہ بات میرے اپنے طورپرتوہے آپ جنگ اخباراٹھائیں طارق چوہدری صاحب کاکالم پڑھ لیںاس میں انہوں نے لکھاہواہے کہ اندرونی حلقوں میںاس سے میراماتھاٹکمااورمیں نے کچھ لوگوں سے اس بارے میں پوچھاتوانہوں نے بتایاکہ ہاں شہبازشریف نے اپنی قریبی لوگوں سے یہ کہاہے مجھے خوف ہے ،مجھے لگ رہاہے اورخدشہ ہےیہ توہمیں 45سے آگے نہیں بڑھنے دے رہے انہوں نے مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس