شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان کاسرفخرسے بلندکردیا


نیو یارک(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جانب سے خصوصی ایوارڈ سے نوازہ گیا. لالی وڈ کی سپر گلیمرس اداکارہ مہوش حیات ، جن کی اداکاری کے سب فین ہیں ۔حسینہ آج کل بے حد خوش ہیں کیونکہ اقوام متحدہ کی جانب سے ان کو خصوصی اعزاز سے نوازہ گیاہے۔نیویارک میں ملنے والے اعزاز پر مہوش کا کہنا تھا کہ

یہ ان کی بہت بڑی کامیابی ہے۔مہوش نے مزید کہا کہ وہ جہاں بھی جائیں گی ، پاکستان اور پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کرنے کی کوشش کرتی رہیں گی۔

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس