شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

وطن عزیز کی مٹی سونا اگلنے لگی ، پاکستان کی سرزمین سے ایسی چیز برآمد کہ پوری دنیا نے اپنی نظریں یہاں گاڑ لیں


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) تھرکول کے علا قہ میں کھدائی کے دوران پہلی بار کوئلہ برآمد کر لیا گیا، اتوار کو نجی ٹی وی کے مطا بق تھرکول مائن کے سی ای او کا کہنا تھا کہ 140میٹر کھدائی کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ ظاہر ہوگئی ہے ۔ یہ کامیابی 26ماہ کی مسلسل محنت اور کھدائی کے بعد حاصل ہوئی ۔ اتوا

ر کوتھرکول ایریا میں کھدائی کے دوران پہلی بار کوئلہ برآمد کر لیا گیا، تھرکول مائن ے سی ای او کا کہنا ہے کہ 140میٹر کھدائی کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ ظاہر ہوگئی ہے ۔ یہ کامیابی 26ماہ کی مسلسل محنت اور کھدائی کے بعد حاصل ہوئی ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس