شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

متحدہ عرب امارات میں رہائشی ویزہ ۔۔۔غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری


متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے مراعات کا اعلان کیا ہے۔ ان میں کاروبار کی 100 فیصد ملکیت کے علاوہ سرمایہ کاروں اور ان کے اور ان کے اہل خانہ کے لیے 10 سالہ کا رہائشی ویزہ جاری کرنا شامل ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی کابینہ کی طرف سے یہ فیصلہ گزشتہ شب کیا گیا۔ دبئی کے شیخ محمد بن راشد المکتوم کے مطابق، اس کا مقصد ملک کی سست ہوتی ہوئی معیشت میں بہتری لانا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے پر عملدرآمد رواں سال کے آخر تک شروع ہو سکے گا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس