شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

فلم کی شوٹنگ کے دوران حادثہ،بھارتی اداکارہ جاں بحق


لاہور(ویب ڈیسک) بھوج پوری اداکارہ منیشا رائے فلم کی شوٹنگ کے دوران ایکسیڈنٹ کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 45 سالہ اداکارہ منیشا رائے بالیہ کے قریب اس وقت حادثے کا شکار ہوئیں جب وہ اپنی ایک فیچر فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ایسوسی ایٹ سنجیو مشرا کے ساتھ موٹر

بائیک پر جا رہیں تھیں کہ ان کی ایک گاڑی سے ٹکر ہو گئی جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ ان کے ساتھی وہ شدید چوٹیں آئیں۔

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس