شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

انتہائی افسوسناک خبر پنجاب کے بڑے شہرمیں فائرنگ۔۔۔3افرادجاں بحق


جہلم(آن لائن)جہلم میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے بلال ٹاؤن میں ذاتی دشمنی کی بنا پر مخالفین نے گاڑی پر فانرنگ کر دی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں ڈرائیور اور ملازم بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ ا واقعہ

ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس