شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

بریکنگ نیوز بھارتی فوج پر خوفناک حملہ کر دیا گیا ۔۔لاشوں کے اتنا بڑا ڈھیر لگ گیا کہ ہندوستان پر لرزہ طاری ہو گیا ۔۔ ماتم کی فضا


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے سکما میں دھماکہ سے 9بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی رہاست چھتیس گڑھ کے علاقے سکما میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے۔کما میں ماو باغیوں کے آئی ڈی آئی حملے میں 9بھارتی فوجہ ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 3بھارتی فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس