شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

وزیراعظم کے قافلےکے قریب بم دھماکا۔۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی


غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی وزیراعظم کے قافلےکے قریب بم دھماکاہواجس کے نتیجے میں متعددافرادزخمی ہوگئے تاہم فلسطینی وزیراعظم اس حملے میں محفوظ رہے۔عرب خبررساں ادارےکے مطابق فلسطینی وزیراعظم رمی حمداللہ غزہ کے دورے کے لیے روانہ ہوئے تھے کہ اس دوران وزیراعظم کاقافلہ غزہ میں داخل ہواتوایک چیک پوائنٹ کے قریب

دھماکاہوا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دھماکاخیزموادوزیراعظم رمی حمداللہ کاقافلہ گزرنے کے بعدپھٹاجس میں کئی افرادمعمولی زخمی ہوئے ہیں جبکہ وزیراعظم دھماکے میں محفوظ رہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس