شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے ساڑھے 4سال میں پہلی مرتبہ اپنی کرسی چھوڑ دی کیونکہ۔۔پارلیمنٹ سے انتہائی تشویشناک خبرآگئی


اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی میں وزراء کی حاضری یقینی بنانا سپیکر کیلئے مسئلہ بن گیا اور ایاز صادق نے سارٹھے چار سال میں پہلی مرتبہ اسمبلی سے واک آؤٹ کرتے ہوئے اپنی کرسی چھوڑی۔ذرائع کے مطابق آج قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس کے دوران سپیکر ایاز صادق سیکرٹر ی داخلہ کی عدم حاضری پر برہم ہوگئے اور ساڑھے چار سال میں پہلی

بار اپنی چیئر سے واک آؤٹ کرتے ہوئے اسمبلی سے چلے گئے۔سپیکر قومی اسمبلی غصے میں جاتے ہوئے ڈپٹی سپیکر سے ہاتھ ملائے بغیر ہی چلے گئے اور کہا کہ ایک وفاقی وزیر، ایک مملکتی وزیر اور پارلیمانی سیکرٹری ہونے کے باوجود مذاق بنایا ہوا ہے جبکہ سپیکر نے وزیراعظم کے تحریری ضمانت دینے تک روزانہ واک آؤٹ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس