شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

عمران خان نے تحفے میں ملنے والا سونے کا بلا شوکت خانم کو عطیہ کر دیا


لاہور پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے سونے کا بلا شوکت خانم کو عطیہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو عمران سلیم کی طرف سے ایک سونے کا بلا بطور تحفہ پیش کیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے سونے کا بلا شوکت خانم ہسپتال کو عطیہ کر دیا ہے۔اور کہا کہ یہ سونے کا بلا کسی غریب شخص کے علاج میں کام آ سکے گا۔اور اسی وقت وہ بلا شوکت خانم کو عطیہ کر دیا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس