شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

اسلامی ملک سے افسوسناک خبر۔۔۔طیارہ گرکرتباہ ،بدقسمت دلہن اپنی تمام سہیلیوں سمیت جاں بحق


انقرا(ویب ڈیسک)ترکی کا پرائیوٹ طیارہ ایران میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں متعدد افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ترکی کا نجی مسافر طیارہ شہر کرد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس میں 20 مسافر سوار تھے۔طیارہ شارجہ سے استنبول جا رہا تھا کہ ایرانکے جنوب مغربی صوبے چہارمحل کے شہر بختیاری کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

حادثے میں گیارہ افراد کی ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں ۔یاد رہے ایک اور خبر کے مطابق شام کی جنگ میں کئی فریقین باہم برسرپیکار ہیں لیکن ان کا نشانہ بننے والا صرف ایک ہی فریق ہے اور وہ شام کے عوام ہیں۔ عالمی ہیومن رائٹس ادارے کا کہنا ہے کہ اب ترکی بھی شامی عوام پر بم برسانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے کیونکہ ترک افواج شام کے شہر عفرین میں بلاتفریق بمباری کر رہی ہیں، جس کا سب سے زیادہ نشانہ عام شہری بن رہے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ وہ ترک افواج کی بلاامتیاز بمباری کی تصدیق کر چکی ہے۔ اس نے 15 عینی شاہدین سے بات کی ہے جنہوں نے عفرین کی سنگین صورتحال کے متعلق بتایا ہے۔ کردش ریڈکریسنٹ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 22جنوری سے 21فروری کے درمیان ترک فوج کی بمباری سے 93عام شہری جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں 24معصوم بچے شامل ہیں۔دوسری طرف ترک فوج کے خلاف لڑنے والے کرد جنگجوئوں کے مارٹرگولے لگنے سے 4عام شہری جاں بحق ہوئے جن میں ایک بچہ شامل ہے۔طیارے میں ایک دلہن بھی اپنی سہلییوں کے ہمراہ سوارتھی

طیارہ گرنے سے وہ بھی 11مسافراوراپنی سہیلیوں سمیت جاں بحق ہوگئی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس