شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

جوتا مارنے کی اتنی بڑی سزا: کیا سابق وزیراعظم کو جوتا مارنے والے شخص کو قتل کردیا گیا؟ وہ شخص اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟ دن چڑھتے ہی ایسی خبرآگئی کہ پورے ملک میں افرا تفری مچ گئی


لاہور(ویب ڈیسک) نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے ملزمان کہاں گئے؟ کچھ پتہ نہیں ۔ ملزمان پر گڑھی شاہو تھانے میں لیگی کارکنوں نے حملہ کیا تو انہیں ریس کورس منتقل کر دیا گیا۔۔ ملزموں کو اب ریس کورس سے بھی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف پر ایک نہیں کئی جوتے پھینکے گئے اور جوتے پھینکے والے طلباء لبیک

لبیک کے نعرے لگاتے رہے۔ یہ ایک منظم واقعہ تھا۔بعد ازاں مفتی راغب نعیمی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام اور سکیورٹی ایجنسیز سے مطالبہ کیا کہ وہ اس واقعہ کی مکمل تحقیقات کی جائے اور ان عناصر کو بے نقاب کیا جائے جو اس واقعہ میں ملوث ہیں۔انھوں نے کہا کہ نواز شریف سے پہلے انھیں تقریر کے لیے بلایا گیا تھا اور اُس وقت تک یہ مجمع نہایت منظم نظر آ رہا تھا اور کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آنے کا کوئی اندیشہ نہیں تھا۔ انھوں نے کہا کہ جب نواز شریف کو تقریر کے لیے سٹیج پر مدعو کیا گیا تو اس وقت نواز لیگ کے چند کارکنوں نے نواز شریف کے حق میں نعرے لگانے شروع کر دیے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس