شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

پے درپے شکستوں کے بعدلاہورقلندرز کے کپتان برینڈن میکلولم نےافسوسناک فیصلہ کرلیا


دبئی( ویب ڈیسک )لاہورقلندرز کے کپتان برینڈن میکلولم نے قیادت چھوڑنے کا عندیہ دیدیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں میکلو لم کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اب تک انہوں نے جتنی بھی تراکیب لڑائی ہیں وہ سب بے کار گئی ہیں اور اگر ان کے کپتانی چھوڑنے سے لاہور کی ٹیم کو کوئی فائدہ پہنچ سکتا ہے تو وہ اس کے لیے بھی تیار ہیں ، اس

سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ اپنی طرف سے سب ٹھیک کررہے ہیں لیکن اگر ٹیم کو اس کا کوئی فائدہ ٹیم کو نہیں ہورہا تو یہی وقت ہوتا ہے جب اس بات کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ کیا آپ کو اسی طر ح کی کپتانی جاری رکھنی چاہیئے یا الگ ہوجانا چاہیے





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس