شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

پاکستانی فلموں کا رنگ عمران خان پر بھی چڑھ گیا ۔ فلم دیکھنے کے لیے دوست کے ساتھ سینیما گھر پہنچ گئے ! کپتان نے کونسی فلم دیکھی ؟


اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان فلم دیکھنے سنیما پہنچ گئے، فیصل جاوید، زلفی بخاری اور شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ تھے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنے دوست زلفی بخاری کی فرمائش پر فلم کیک کے پریمیر میں شریک اور فلم سے محظوظ ہوئے۔ اس موقع پر شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ تھے۔لالی ووڈ کی نئی فلم کیک

کی پہلی جھلک منظرعام پر آ گئی ۔ عاصم عباسی کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی پاکستانی فلم کیک میں اداکارہ صنم سعید، آمنہ شیخ ،عدنان ملک اور محمد احمد سمیت دیگر کام کر رہے ہیں۔ کیک، ایک فیملی ڈرامہ فلم ہے جس میں صنم سعید اور آمنہ شیخ دو بہنوں کے کردار میں نظرآئیں گی ۔ عدنان ملک پہلی بار کسی فلم میں بطور اداکار کام کر رہے ہیں۔ فلم رواں ماہ کے آخر میں ریلیز کی جائے گی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس