شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

عمران خان کے دوست زلفی بخاری کی جانب سے معافی کے مطالبے پر ریحام نے معافی مانگ لی ؟ سوشل میڈیا پر کیا پیغام لکھا ؟۔۔۔


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی جانب سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بارے میں نازیباالفاظ استعمال کیے گئے تھے جس کے بعدعمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری بھی میدان میں آئے اورریحام خان سے معافی کامطالبہ کیااورکہاکہ اگرانہوں نے معافی نے مانگی تومیں ان سے

سارے کچے چٹھے کھول کررکھ دوں گا۔جس کے بعدریحام خان بھی میدان میں آگئیں اورمعافی مانگ لی ۔انہوں نے سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپرپیغام دیاکہ میں ان خواتین کی عزت کرتی ہوں جوذاتی وجوہات کی بناپرحجاب پہنتی ہیں۔لیکن میں تحریک انصاف کاووٹ Right wing حجاب کے ذریعے حاصل کرنے کی مذمت کرتی ہوں ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس