شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

بھارتی فوج کی فائرنگ ۔۔۔انضمام شہیدہوگئے


راولپنڈی (ویب ڈیسک )بھارتی فوج کی ایل اوسی پربلااشتعال فائرنگ سے سے 19سالہ انضمام شہیدہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی ایل اوسی پرفائرنگ کے نتیجے میں 19سالہ انضمام جاں بحق ہوگئے۔پاک فوج نے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کامنہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فوج کی

چیک پوسٹوں کونشانہ بنایا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس