شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

صبح صبح انتہائی افسوسناک خبرآگئی ملک کے بڑے شہرمیں سرکاری گاڑی کے قریب دھماکا


پشاور(ویب ڈیسک) دیرکالونی میں سرکاری گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افرد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاورکےعلاقے دیرکالونی میں سرکاری گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں پی ڈی ایم اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹراور2 راہگیر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپرطبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا تھا

کہ دھماکا خیزمواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، چیسزنمبربھی حاصل کرلیا گیا ہے جب کہ علاقے کو گھیرے میں لے کرتحقیقات کا آغازکردیا گیا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس