شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

زینب کے آخری ہو م ورک کے بعد ایسی تصا ویر سامنے آگئی کہ دیکھتے ہی ہر کو ئی چیخ چیخ کر رو پڑا


راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) قو م کی بیٹی کااغوا ہو نے پر زیا دتی کے بعد قتل نے پوری انسا نیت کو رولا کر رکھ دیا آخری ہو م ورک کے بعد بیٹی کی اس تصا ویر نے ہر کسی کو ہلا کر رکھ دیا ۔ سوشل میڈیا پر زینب کے والد کے عقب میں کھڑے ایک نوجوان کی ویڈیو وائرل ہو رہی تھی جس پر سوشل میڈیا صارفین کا ماننا تھا کہ اس شخص اور سی سی ٹی وی فوٹیج میں موجود شخص کی شکل مشابہہ ہے۔

یہ تصویر اتنی وائرل ہوئی کہ نوجوان کو اپنی صفائی دینے کے لیے خود ویڈیو پیغام جاری کرنا پڑا۔ اس ویڈیو پیغام میں نوجوان نے بتایا کہ میرا نام وسیم خٹک ہے۔میں گذشتہ دس سال سے پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کا ممبر ہوں اور ڈاکٹر طاہر القادری کا پیروکار ہوں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس