کامیاب عمل جو آزمودہ ہے آئیے اس کے بارے میں آپ کو بتا تے ہیں


کامیاب عمل جو آزمودہ ہے آئیے اس کے بارے میں آپ کو بتا تے ہیں ۔ یہ ایسا ورد ہے جس کے پڑھنے سے پورا سال آپ کا پرس خالی نہ ہو گا ۔ عمل کچھ اس طرح ہےـ: جو کے سات دانے لیں ، وضو کر کے ان پر ’’ یافتاح یا رزاق‘‘ کو صحیح پڑھنے کیلئے نیچے تصویر کو دیکھ لیں ۔ اچھا تو طریقہ کار بتا رہے تھے ۔ عمل میں آپ کو یہ کرنا ہے کہ

 

جو کے سات دانے لیں ، وضو کرکے ان پر ’’یافتاح یا رزاق‘‘ کو997دفعہ پڑھ کر ان دانوں کو پھونک کر اپنی خرچے کی تھیلی یا پر س میں ڈال دیں ۔ اس تھیلی یا پرس سے بغیر حساب کیے خرچ کرتے رہی، انشااللہ تھیلی یا پرس میں سے رقم ختم نہ ہو گی اور جب بھی کھولیں تو باوضو کھولیں ۔ نوٹ : ان پیسوں کو ناجائز اور گنا ہ کے کاموں میں ہرگز خرچ نہ کریں ، بلکہ ان پیسوں میں اپنے اردگرد ایسے لوگ جو آپ کو معلوم ہیں کہ ان کے گھر کا خرچ ٹھیک طرح سے نہیں چلتا تو انہیں پر خرچ کریں ، غلط استعمال کے ذمہ دار آپ خود ہو گے ۔ (نوٹ : یہ معلومات ہم نے عبقری سے لی گئی ہے )