شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
کھیل

مہندرا سنگھ دھونی کا فائیو اسٹار ہوٹل بنانے کا فیصلہ

نئی دہلی(انقلاب نیوز ڈیسک) بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی نے فائیو اسٹار ہوٹل بنانے کا ارادہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ انھوں نے اپنے شہر رانچی میں ہوٹل کی تعمیر کیلئے اجازت بھی حاصل.

شاہد آفریدی کے چاہنے والوں کیلئے سب سے بڑی خبر پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں شامل ،شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )اپنی دھواں دھار بیٹنگ کے لیے دنیا بھر میں مشہور کھلاڑی شاہد آفریدی، وریندر سہواگ اور کرس گیل ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں آمنے سامنے ہونے کے لیے تیار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق.

برطانیہ کے اندر بھی ایک کرکٹر کی ناگہانی موت کا واقعہ

لندن(نیوزڈیسک) پاکستانی کرکٹر زبیر احمد کے بعد اب برطانیہ کے اندر بھی ایک کرکٹر کی ناگہانی موت کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ سرے سے تعلق رکھنے والا ایک کرکٹر ہفتے کے روز گراؤنڈ پر گرنے کے باعث چل بسا۔مذکورہ.

محمد عامر کو بہترین کارکردگی پر نئے ایوارڈ سے نواز دیا گیا

لندن(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر کو کاونٹی کرکٹ میں بہترین کارکردگی دیکھانے پر ڈیوائسز پلیئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔فاسٹ بالر محمد عامر ان دنوں انگلینڈ میں کاونٹی کرکٹ میں ایسیکس کی نمائندگی کر رہے.

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ ناراض، ہم اپنے کھلاڑیوں کو پی ایس ایل میں شامل نہیں ہو نے دیں گے، وجہ سامنے آگئی

جمیکا(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نیشنل ٹی ٹونٹی کے لیے کھلاڑیوں کو واپس بلانے پر ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ شدید ناراض ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے آغاز سے قبل قومی ٹیم کے تمام.

پاکستان اسنوکر کا عالمی چیمپئین بن گیا

قاہرہ (ویب ڈیسک)پاکستان کے محمد آصف اور بابر مسیح نے مصر میں ہونے والی عالمی ٹیم سنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں ہم وطن محمد سجاد اور اسجد اقبال کو شکست دے کر سنوکر چیمپیئن شپ جیت لی۔خیال رہے کہ.

ہم اپنا کوئی کھلاڑی پاکستان نہیں بھیجیں گے، نیوزی لینڈکرکٹ بورڈ

آکلینڈ(نیوزڈیسک)نومنتخب چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے بلند بانگ دعووں کا پول کھلنے لگا۔ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کو یقینی بنانے کی کوششیں جاری تو ہیں۔لیکن آئندہ ماہ غیر ملکی کرکٹرز کے.

پاکستان کرکٹ بورڈ نےاہم ترین عہدیدارکو فارغ کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹیم کے فزیو تھراپسٹ شین ہیز کو ڈسپلن کی خلاف ورزیوں اور سینئر کھلاڑیوں کی شکایات پر ہٹا دیا گیا ہے۔پی سی بی کے نو منتخب چیئرمین نجم سیٹھی نے اس بات کا.

سلمان بٹ کی قومی کرکٹ میں واپسی ،سابق کپتان نے نجم سیٹھی پرچڑھائی کردی

لاہور(نیوزڈیسک)نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے ٹیموں کے کپتانو ں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے ،سپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار سلمان بٹ کے سر پر بھی قیادت کا ہما بیٹھا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی جیتنے.
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس