شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین آخری ون ڈے میچ کب کھیلا جائیگا ؟ جانئے

ویلنگٹن ( نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے چوتھا ون ڈے ہارنے کے بعد ویلنگٹن پہنچ گئی۔ جہاں جمعہ کوسیریز کا آخری میچ کھیلا جائے گا۔سیریزمیں چارصفرکے خسارے کا شکارقومی ٹیم کواب وائٹ واش سے بچنے کے چیلنج.

معروف کیوی کھلاڑی کی عمرہ کی ادائیگی ، مقدس مقامات کی تصاویر بھی شیئر کیں

مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ کے باکسر اور رگبی کھلاڑی سونی بل ولیمز نے رواں ماہ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب کا دورہ کیا اور مقدس مقامات کی تصاویر مداحوں سے شیئر کیں۔سونی بل ولیمز واحد مسلم باکسر اور.

مقبول ریسلر برطرفی کے بعد پھر بحال

لندن (ویب ڈیسک )اگر اس وقت ڈبلیو ڈبلیو ای کے چند مقبول ترین ریسلرز کا نام لیا جائے تو برائون اسٹرومین بھی ان میں سے ایک ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کے پرستاروں کو اس وقت شدید دھچکے.

پی ایس ایل کوبڑاجھٹکا۔۔اہم ترین کھلاڑی کادستبرداری کااعلان

لاہور (ویب ڈیسک ) آسٹریلوی کرکٹر مچل جونسن پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ فاسٹ باؤلر کو پاکستان سپر لیگ تھری کیلئے ٹیم کراچی کنگز نے ڈرافٹ سے منتخب کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس.

یہ کھلاڑی اگربائولنگ کرتاتومیچ کانتیجہ مختلف ہوتا۔۔۔قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ نے دھماکے دارانکشاف کردیا

کراچی ( ویب ڈیسک) قومی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ کیویز کیخلاف چوتھے میچ میں آل راؤنڈر شعیب ملک کی کمی شدت کے ساتھ محسوس ہوئی، وہ بہترین آف سپنر ہیں جو اس مقابلے کے دوران اہم.

شعیب اختر کو تو پو ری دنیا جا نتی ہے مگر انکی اہلیہ کو ن اور تعلق کس گھرانے سے ہے ؟ جان کر آپ کو بھی حیرانگی ہوگی

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان اور دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز باؤلر شعیب اختر کو تو پوری دنیا ہی جانتی ہے لیکن ان کی اہلیہ رباب کا تعلق کس گھرانے سے ہیں اور ان دونوں کی شادی کیسے ہوئی؟ اس.

یوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ون ڈے میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آج کی ہار بہت مایوس کن ہے لیکن اس دوران

ہیملٹن(نیو زڈیسک )قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے آخری اوورز میں خراب بالنگ کو ہار کا ذمہ دار قرار د ے دیا ۔ نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ون ڈے میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز.

ہاکی کے ویرا ن میدان ۔۔۔جوکام پاکستان کوکرناچاہیے تھاوہ ایشین ہاکی فیڈریشن نے کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) ورلڈ الیون کے کامیاب دورے کے بعد پاکستان 4 ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کی بھی میزبانی کرے گا۔ پاکستان ہاکی کیویرا ن میدان آباد کرنے کیلئے ایشین ہاکی فیڈریشن میدان میں آگئی ہے اور اس نے پی ایچ ایف اے.

شاہدکے بعدقومی ٹیم کوایک اورآفریدی مل گیا۔۔۔تباہ کن بائولنگ سے مخالفین کے پرخچے اڑ ادئیے

ونگھاری(ویب ڈیسک)شاہین آفریدی کی تباہ کن بالنگ کی بدولت پاکستان نے انڈر19 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی نو وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی۔ونگھاری میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان.
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس