شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
انٹرنیشنل

زلزلے کےشدید جھٹکے ،درجنوں جاں بحق، متعددعمارتیں زمین بوس

میکسیکوسٹی(انقلاب نیوز ڈیسک) تاریخ وہی،مقام وہی، کچھ مختلف تھا تو وہ تھی سات اعشاریہ ایک کی شدت، انیس سو پچاسی کے بعد ایکبار پھر زلزلے نے اسی روزمیکسیکومیں تباہی مچادی ۔ مختلف واقعات میں 140افراد ہلاک،متعدد زخمی اور کئی لاپتہ.

بھارت پر قیامت ٹوٹ پڑی ، 830افراد ہلاک ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

ممبئی(انقلاب نیوز ڈیسک)بھارت کے شہر ممبئی میں ریلوے لائن پار کرتے ہوئے 12 افراد ہلاک اور 13زخمی ہوگئے، گزشتہ 18ماہ کے دوران 3ہزار 830افراد جان کی بازی ہار گئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق ملک میں لوکل ٹرینوں کی تینوں لائنوں پر پٹری.

ایران کا بموں کاباپ تیارکرنے کادعویٰ

تہران(ویب ڈیسک)ایران کی طرف سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس نے ایسا بم بنا لیا ہے جو کہ اپنی طاقت کے لحاظ سے تما م بموں کا باپ ہے۔تفصیلات کے مطابق ایران نے دعوی کیا ہے کہ ان کیطرف.

’’پاکستان کے بغیر یہ کام ممکن نہیں ہے ‘‘ دنیا کے طاقتور ترین ترک صدر پاکستان کے بارے ایسا کیوں کہا ؟ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

آستانہ(انقلاب نیوزڈیسک )ترک صدر رجب طیب اردوگان نے صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کے دوران خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی حمایت کا مکمل اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستانی حکومت اور عوام.

نائن الیون حملوں کو سولہ برس بیت گئے

نیو یارک:(انقلاب نیوزڈیسک ) گیارہ ستمبر دو ہزار ایک جسے دنیا نائن الیون کے نام سے جانتی ہے۔ امریکا پر دہشتگرد حملوں کا دن ہے۔ اس دن نیو یارک کے ہوائی اڈے سے چار مسافر بردار طیارے اغوا کئے گئے۔.

برمی مسلمانوں کی دعائیں رنگ لائیں ۔۔ دنیا کا سب سے طاقتور ترین ادارہ حرکت میں آگیا ۔۔ ہنگامی اقدامات شروع

نیویارک(نیوزڈیسک )اقوام متحدہ نیروہنگیا مسلمانوں کی امداد اور آبادکاری کا ابتدائی پلان جاری کردیا،نقل مکانی کرکے بنگلہ دیش پہنچنے والے 3 لاکھ افراد کی امدادکیلئے 7کروڑ71 لاکھ ڈالردرکار ہوں گے، 3لاکھ افراد کی آبادکاری کیلئے 60ہزار ٹینٹس اور پندرہ ہزارباتھ.

آن سانگ سوچی اور آشن وراتھو کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست دائر

دی ہیگ:(نیوزڈیسک)پاکستانی وکیل بیرسٹر اقبال جعفری نے میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آن سانگ سوچی اور مذہبی پیشوا آشن وراتھو کے خلاف عالمی فوجداری عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔بیرسٹراقبال جعفری نے درخواست میں کہا ہے کہ آن.

امریکی حملہ شمالی کوریا کے لیے بہت ہی برا دن ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن :(نیوزڈیسک) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے متنبہ کیاہے کہ اگر امریکہ شمالی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی کرتا ہے تو یہ شمالی کوریا کے لیے بہت ہی برا دن ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ٹی وی کو انٹرویومیں.

نو بل انعام تنظیم نے آن سان سوچی کے نو بل انعام کی واپسی بارے بڑا اعلان کر دیا

کوپن ہیگن(نیوزڈیسک) نوبل امن انعام کی نگرانی والی تنظیم نے کہا کہ میانمرکی لیڈرآن سان سوچی کو1991میں دئیے گئے نوبل امن انعام کوواپس نہیں لیں گے۔ناروے نوبل انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ اولاو نجولسٹ نے ایک ای میل میں ایسوسی ایٹ.
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس